ڈیرہ مراد جمالی: تعمیراتی کمپنی پر دستی بم حملہ، تین افراد زخمی

127

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی دستی بم حملے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دستی بم حملہ ڈیرہ مراد جمالی میں گریڈ اسٹیشن کے مقام پر پیش آیا ہے، جہاں موٹر سائیکل سواروں نے تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔