نوکنڈی سے ناقابل شناخت لاش برآمد

135

نوکنڈی شہر سے شمال کی جانب پانچ کلومیٹر دور میدانی علاقے سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لیویز کے مطابق باجری لانے والے گاڑی نے لیویز کو لاش کی برآمدگی کی اطلاع دی ۔ لیویز کے مطابق لاش بہت پرانی اور ناقابل شناخت ہے ۔