دالبندین: گولیوں سے چلنی لاش برآمد September 7, 2024 341 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچستان کے علاقے دالبندین سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ لیویز کے مطابق لاش میربور کے مقام سے برآمد ہوئی ہے جس کے سر اور سینے پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔ لاش کو شناخت کے لئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا