خاران: گرلز کالج کے احاطے میں فورسز کی کیمپ تعمیر کرنے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

276

بلوچستان کے ضلع خاران میں گرلز کالج کے طلبہ کا کالج کے احاطے میں ایف سی کیمپ کی قائم کرنے کے لئے اپنا احتجاج ریکارڈ کیے۔

احتجاج میں طلبہ کا کالج کے احاطے میں کیمپ کی تعمیر کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ کالج کے احاطے میں کیمپ کی تعمیر سے طلبہ شدید متاثر ہیں۔ انہوں نے کالج کے احاطے میں کیمپ کی تعمیر سے تعلیمی زندگی شدید متاثر ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کی تعلیمی ادارے کے اندر کیمپ قائم کرنا بلوچ روایت کی خلاف ورزی ہے جس سے لڑکیوں کی تعلیم متاثر ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بلوچستان میں اسطرح فورسز نے تعلیمی اداروں کو اپنے کیمپس میں تبدیل کی ہے جس کے باعث وہاں تعلیمی سرگرمیاں مکمل متاثر ہوئی ہیں۔