تربت دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

87

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت میں قابض فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنا کر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ 31 اگست کی رات شب 8 بجے تربت ایئرپورٹ روڈ پر قائم قابض پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک دشمن کو ہر محاذ پر نشانہ بناتی رہی گی۔