بارکھان: آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل، دشمن کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

812

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقوں میں آپریشن تین دن سے مسلسل شدت کے ساتھ جاری رہنے کے بعد آج دن کے ساڑھے دو بجے کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا، اس آپریشن میں دشمن کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، سرمچار آپریشن مکمل کرنے کے بعد اپنے محفوظ ٹھکانوں میں واپس پہنچ گئے۔

ترجمان نے کہا کہ تفصیلی بیان جلد میڈیا کو جاری کی جائے گی۔