گوادر: ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری

802

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور گردنواح میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح سے گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت جاری ہے۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

خیال رہے دو روز بعد گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح متوقع ہیں۔

قبل ازیں بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر کریک ڈاؤن کے باعث گوادر شہر محصور رہا، داخلی راستوں پر فورسز کی بڑی تعداد تعینات رہی جبکہ شہر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بند کردی گئی تھی۔