کوئٹہ: نواب بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستانی جشن آزادی کے تقریب حملہ

699

کوئٹہ میں پاکستانی جشن آزادی کی مرکزی تقریب پر بم حملوں کی اطلاعات ہیں۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نواب بگٹی اسٹڈیم میں جاری تقریب کے دوران کم از کم چار دھماکے سنائی دیئے گئے ہیں ، تاہم فوری طور پر نقصان اور دھماکوں کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

اس سے قبل شہر میں پاکستانی یوم آزادی کے پرچم کے اسٹال اور دیگر مقامات پر چار دھماکے کئے گئے ہیں جن کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہیں۔