کوئٹہ: زرغون میں پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں

602

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں۔

اطلاعات کے مطابق زرغون اور اس سے متصل علاقوں میں آج پاکستان فوج کی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں تسلسل کیساتھ جاری ہے۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

علاقائی ذرائع علاقے میں فوجی آپریشن کے خدشے کا اظہار کررہے ہیں تاہم اس کی تصدیق ہونا باقی ہے۔