پنجگور: کمسن لڑکا سمیت دو افراد لاپتہ

309

بلوچستان پنجگور سے پاکستانی فورسز نے کمسن لڑکے سمیت دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت شہسوار ولد حسین اور مرتضٰی ولد علی سکنہ کلیری کے نام سے ہوئی ہے۔

دونوں کو پاکستانی فورسز نے مغربی اور مشرقی بلوچستان جتا کرنے والی باڈر جیرک سے آج حراست میں لیا ہے جس کے بعد سے دونوں لاپتہ ہیں