مستونگ میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں

448

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستان فوج کی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے مرو ریشی اور گردنواح میں کم از کم سات ہیلی کاپٹروں کو دیکھا گیا جن کی آمد و رفت جاری ہے۔

اس حوالے سے مزید تفصیلات کا آنا باقی ہے۔