مستونگ: مرکزی شاہراہ پر ایک باز پھر مسلح افراد کی ناکہ بندی و فائرنگ

1063

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر فائرنگ کی اطلاعات ہیں ۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد بدرنگ کے مقام پر بڑی تعداد میں روڈ نکل آئے ہیں۔ اس مقام پر لیویز چیک پوسٹ بھی واقع ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ مسلح افراد کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ بھی کی جارہی ہے۔

پاکستانی فورسز جائے وقوعہ پر روانہ جبکہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔