سبی میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

344

بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستانی قابض پولیس فورس کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہاکہ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی شہر پی ایچ ای دفتر کے قریب پاکستانی قابض پولیس پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔

انہوں نے کہاکہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ہمارے کاروائیاں بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔