دالبندین: پانچ لاشوں کی شناخت ہوگئی

1440

گذشتہ روز دالبندین سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق پانچوں افراد کا تعلق لشکر گاہ افغانستان سے ہیں۔

جن میں روزی محمد ولد محمد، رحمت اللہ ولد عبد الحمید، سمیع اللہ ولد عبد الولی، آغا ولی ولد محمد ولی، سردار ولی ولد گلاب شاہ شامل ہیں۔

لاشوں کو کوئٹہ سرد خانہ بھجوا دیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز دالبندین کالج کے قریب کھمبوں سے باندھی لاشیں ملی تھی، پانچوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔