حب: بچی سے زیادتی کا الزام ثابت، ملزم کو عمر قید کی سزا

252

حب چوکی عدالت نے ریپ کیس ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے-

حب ایڈیشنل سیشن جج دوم حب برکت علی مرغزانی کی عدالت سے زنا کا مقدمہ ثابت ہونے پر ملزم وسیم کو چار سالہ عمر قید اور 25000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ملزم نے نابالغ لڑکی کو بہلا پھسلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

حب سٹی پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر کیس کی تحقیقات کی تھی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسے گڈانی جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے-

ملزم پر الزام ثابت ہونے کے بعد حب کے عدالت نے انھیں عمر قید کی سزا سنادی ہے-