تربت: مسلح افراد کی فائرنگ، گاڑی چھین لی گئی

790

ہفتے کی شام تربت کے علاقے ناصر آباد کے گراؤنڈ میں کھیل کے اختتام پر مسلح افراد نے گراؤنڈ میں آکر فائرنگ کی اور عبید نصرت ساکن تگران آباد تمپ نامی شخص کے بھتیجے سے ان کی گاڑی چھین لی۔

تاہم فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مذکورہ گاڑی کا مالک کے تعلق مبینہ طور پر سرکاری حمایت گروہ سے بتایا جاتا ہے ۔