گوادر میں راجی مچی دھرنے کے مناظر

417

گوادر میں گذشتہ روز دھرنے کے مقام پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کل رات دھرنے کے اختتام کا اعلان کیا گیا۔ آج بی وائی سی کی قیادت ہزاروں افراد کیساتھ تربت پہنچیں گے جہاں ایک جلسے کا انعقاد کیا جائے گا۔

گوادر سے گذشتہ روز کے تصویری مناظر: