گوادر میں راجی مچی کے دھرنا دسویں روز بھی تسلسل سے جاری رہا، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ سمی دین بلوچ نے اپنے خطاب میں شرکاء کی حوصلہ افزائی کی، ان کے عزم کو سراہا، اور دھرنے کے مقاصد کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔
تازہ ترین
پنجگور: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص کی لاش برآمد
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں لاپتہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے شاہو...
پاکستان کا بی ایل اے کے خطرات کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بی ایل اے مجید بریگیڈ اور ٹی ٹی پی کی عسکریت پسندی کے خطرات کے خلاف...
حماس کا اسرائیلی یرغمالوں کی رہائی معطل کرنے کا اعلان
عسکریت پسند فلسطینی تنظیم حماس نے پیر کے روز اسرائیل پر خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ جنگ...
بارکھان: سرمچار قومی اتحاد، قومی آزادی، عوامی شراکت، اور آگاہی مہم میں متحرک ہیں۔...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ 8 اور 9 فروری کو...
کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر پر دستی بم حملہ
پیر کی شب بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں زور دار دھماکہ سنا گیا۔
حکام کے مطابق مسلح افراد...