گوادر میں بلوچ راجی مچی دھرنا: سمی دین بلوچ کا پرجوش خطاب

343

گوادر میں راجی مچی کے دھرنا دسویں روز بھی تسلسل سے جاری رہا، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ سمی دین بلوچ نے اپنے خطاب میں شرکاء کی حوصلہ افزائی کی، ان کے عزم کو سراہا، اور دھرنے کے مقاصد کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔