کوئٹہ : سی ٹی ڈی کا بم ناکام بنانے کا دعوی

492

سرکاری حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹئ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک بم کو ناکارہ بنایا ہے ۔

سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنادیا ہے ۔

سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے منان چوک سے بھی ایک دستی بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آج رات پاکستانی یوم آزادی کی تقریب کو بھی کوئٹہ کو نشانہ بنایا گیا جس سے ایک شخص ہلاک اور سات کے قریب شرکا زخمی ہوئیں جبکہ شہر اس وقت شہر میں سخت سیکورٹی الرٹ ہے ۔

بلوچ لبریشن آرمی آج کوئٹہ میں چار اور بلوچستان بھر مجموعی طور پر سات حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔