کوئٹہ:پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب کے شرکاء پر بم حملے، 7 افراد زخمی

314

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ‬ ریلوے ہال کی جانب دو زور دار دھماکے سنے گئی۔

مذکورہ مقام پر چودہ اگست منانے والے افراد جمع تھیں۔ دھماکوں کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دریں اثناء سیکڑیٹ کی جانب تین دھماکوں کی آواز سنی گئی ۔

دھماکوں سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے ۔