پنجگور: پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

300

مسلح افراد نے پاکستانی چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے-

اطلاعات کے مطابق پنجگور شہر میں پاکستانی فورسز کے رخشان چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، متعدد دھماکوں سمیت فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں اور پاکستانی فورسز پر حملے کرتے رہتے ہیں تاہم آج ہونے والے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے-