حزب اللہ اور اسرائیل کا ایک دوسرے پر حملوں کا اعلان

162

حزب اللہ نے ڈرون اور راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ شروع کرنے کا دعوی کیا ہے جب کہ تل ابیب نے جنوبی لبنان کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کو کہا ہے۔