بلیدہ: پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے خاتون زخمی

364

بلوچستان کے علاقے بلیدہ، ریکو میں ایف سی کی فائرنگ سے زبیدہ نامی ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔

خاتون کو ہاتھ اور پاؤں پر گولیاں لگی ہیں۔ خاتون کو علاج کے لیے تربت کے سرکاری ہسپتال میں داخل کردیا گیا، ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

زخمی خاتون کی فیملی کے مطابق اہف سی نے جان بوجھ کر نشانہ بناکر فائرنگ کی۔