بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کوئٹہ میں سیمینار کی تصویری جھلکیاں

183

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گذشتہ روز کوئٹہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے مختلف طبقہ فکر کے افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

یہ سیمینار ‘بلوچ راجی مُچی’ کے قافلوں اور جلسے پر پاکستانی فورسز کی جانب سے تشدد، گرفتاریوں اور مظاہرین کو قتل کرنے کے حوالے سے مظاہرے کا حصہ تھا۔

سیمینار کی تصویری جھلکیاں: