بلوچستان: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ

124

پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت امان اللہ ولد عید محمد اور اکرم ولد داد محمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ان سے اکرم کو پاکستانی فورسز نے آج ساحلی شہر گوادر کے علاقے پانوان سے جبکہ امان اللہ کو بارہ اگست کو اوتھل سے حراست میں لیا جس کی تصدیق آج ہوئی ہے۔