پنجگور: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج، تقریر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے مقرر جانبحق

467

کوئٹہ بلوچ مظاہرین پر پاکستانی فورسز کی تشدد کے خلاف پنجگور میں اتوار کے روز حق دو تحریک کی اپیل پر ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا ۔

اس دوران شرکا نے کوئٹہ میں فورسز کی جانب سے بلوچ مظاہرین پر تشدد اور خواتین کی تذلیل پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ریاست جبری لاپتہ افراد کو بازیاب کرنے کے بجائے لواحقین پر تشدد کررہا ہے ۔

جبکہ اس موقع پر احتجاج کے دوران تقریر کے موقع حاجی موسی دل کا دورہ پڑا جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہیں ہوسکا۔