مستونگ: نامعلوم کی شخص کی لاش برآمد

146

مستونگ کے نواحی علاقے درینگڑھ ملکو ایریا سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش تین سے چار روز پرانی ہے جسے گلے میں رسی ڈال کر قتل کیا گیا ہے لاش پرانی ہونے کے باعث بوسیدہ ہو چکی ہے ۔

نامعلوم شخص کی لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔