قلات: پاکستانی فوج کے ہاتھوں کمسن لڑکا سمیت تین افراد لاپتہ

160

پاکستانی فورسز نے قلات سے تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت عبدالرحیم ولد کنّر خان لہڑی، سمندر خان ولد پسند خان لہڑی اور 13 سالہ بیبگر ولد دین محمد مینگل کے ناموں سے ہوئی ہے۔

تینوں کو قلات کے علاقے مکھی سے ایک گاڑی میں سوار تھے جنہیں پاکستانی فورسز حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔