حب: لاش برآمد

143

کراچی سے متصل بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی کے تحصیل گڈانی
لک بدوک کے قریب بند مرغی فارم سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوا۔

لاش کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ملے۔

انتظامیہ نے لاش تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے یہ تیسرا لاش ہے جن کو تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے ۔