تمپ کے علاقوں میں فوجی آپریشن

523

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقوں میں پاکستان فوج کی آپریشن جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے کلبر اور گردنواح میں پاکستان فوج آپریشن کررہی ہے۔ فوج کی متعدد گاڑیوں کو علاقے میں دیکھا گیا ہے جبکہ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں بھی جاری ہے۔

حکام نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے جبکہ علاقے میں آپریشن جاری ہونے کے باعث مزید تفصیلات تک رسائی ممکن نہیں ہوسکی ہے۔