بنوں: پاکستانی فوج کی کینٹ پر حملہ

868

پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا میں پاکستانی فورسز کی بنوں کینٹ کو نامعلوم افراد نے حملے نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح 4 بج کر 40 منٹ پر نامعلوم گاڑی بردار افراد نے آئی ای ڈی دھماکے سے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکا کر کے کینٹ میں داخل ہوگئے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ مقام سے فائرنگ کی آوازیں تاحال سنیں جاری ہے۔ جبکہ ابتک سرکاری ذرائع نے 52 اہلکاروں کی زخمی اور ہلاکت کی خبریں دی ہیں۔