بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے جانی نقصان پہنچایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آٹھ جولائی دن کے ساڑھے بارہ بجے سرمچاروں نے دشمن فورسز کو بلیدہ کے علاقے گلی میں نشانہ بنایا جب وہ فورسز کے قافلے کو پیکٹ سیکورٹی دے رہے تھے۔اس حملے میں فورسز کو جانی نقصان ہوا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور سرزمین کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔