بلوچ راجی مُچی کوئٹہ قافلہ: تصویری جھلکیاں

733

بلوچ راجی مُچی (قومی اجتماع) میں بلوچستان بھر سے قافلے گوادر کی جانب روانہ، کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جانب سے شرکاء کو روکنے کی کوشش کی گئی جبکہ اس دوران مستونگ میں شرکاء پر براہ راست فائرنگ کھول دی گئی جس سے 16 شرکاء زخمی ہوگئے جن میں شدید زخمی بھی شامل ہیں۔

کوئٹہ سے روانہ قافلے کی تصویری جھلکیاں: