گوادر، آواران : 2 نوجوانوں نے خودکشی کرلی

195

بلوچستان کے ضلع گوادر اور آواران سے اطلاعات ہیں کہ دو نوجوانوں نے خودکشی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے پیشُّکان میں فرید ولد اللہ بخش نامی نوجوان نے خودکشی کرلی، تاہم خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکے۔

دریں اثنا ضلع آواران سے تعلق رکھنے والے امید جان ولد دادو نے خضدار سنی میں خودکشی کی ہے ۔ جس کی نعش خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ تاہم خودکشی کے معلومات نہیں ہوسکے ۔