مشکے: پاکستانی فوج کے کیمپ پر مسلح حملہ

367

مشکے میں مسلح افراد نے پاکستان فوج کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

مشکے کے علاقے نوکجو میں گذشتہ شب مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کیا اس دوران فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی۔

حملے میں نقصانات کے حوالے سے حکام نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی۔ علاقے میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاہم تاحال حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔