زامران میں پاکستانی فوج کے پانی کی سپلائی کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

921

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے زامران میں قابض پاکستانی فوج کے پانی سپلائی لائن کو نشانہ بناکر تباہ کردیا۔

ترجمان نے کہاکہ زامران کے علاقے آرچن کور میں قابض پاکستانی فوج نے اپنے پوسٹ کو پانی فراہم کیلئے مشینری نصب کی تھی، جس کو بی ایل اے کےسرمچاروں نے نشانہ بنایا، سرمچاروں نے مشینری سمیت برقی آلات کو حملے میں تباہ کردیا۔

انہوں نے کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری کارروائیاں قابض فوج کیخلاف جاری رہینگے۔