امریکی صدر بائیڈن انتخابی دوڑ سے دستبردار

165

صدر بائیڈن نے ایکس پر جاری ایک خط میں کہا کہ ان کی پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ یہ عہدہ چھوڑ دیں۔

جو بائیڈن نے ایک پر پوسٹ اپنے خط میں کہا کہ ’اگرچہ میرا ارادہ دوبارہ انتخابات میں حصہ لینے کا رہا ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ یہ میری پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے کہ میں عہدہ چھوڑ دوں اور اپنی بقیہ مدت کے لیے صدر کی حیثیت سے اپنے فرائض کی انجام دہی پر توجہ مرکوز کروں۔