کیچ: مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

422

بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نوید ولد لال بخش کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نامعلوم مسلح افراد تحصیل ہوشاب سے اغواء کرلیا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے اغواء کاروں کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سے تھا۔