کیچ: روڈ حادثے میں اسکول پرنسپل بیٹا سمیت جانبحق

281

بلوچستان کے ضلع کیچ میں روڈ حادثے میں پرائیوٹ اسکول کی پرنسپل بیٹے سمیت جانبحق

روڈ حادثہ بلیدہ کراس کے مقام پر پیش آیا جہاں کار گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔

موٹر سائیکل سوار رژن پبلک اسکول میناز بلیدہ کے پرنسپل عبدالحمید اور ان کا کمسن بیٹے تھے، جو اس روڈ حادثے میں جانبر نہ ہوسکیں۔