کوئٹہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ

308

دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں فورسز کی گاڑی کو بم سے حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکہ کے بعد فورسز نے جائے وقوعہ کا گھیراؤ کرکے روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے ۔ تاہم حکام نے جانی نقصان کے حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کی ہے ۔