ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: بھارت نے آئرلینڈ کو شکست دے دی

57

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 8 ویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کو شکست دے دیا۔

نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ کی پوری ٹیم 16 ویں اوور میں 96 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔

جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔