وندر: تیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

172

وندر کے علاقے میندیاری میں نوجوان نے خودکشی کرلی۔

خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 30سالہ یعقوب کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا مذکورہ شخص نے خود کو پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

وندر پولیس نے لاش کو سول اسپتال وندر منتقل کرکے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا، خود کشی کی محرکات تاحال سامنے نہ آسکیں۔