مشکے: قابض دشمن کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

152

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہے سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ کل رات نو بجے سرمچاروں نے مشکے میں دشمن فوج کے کیمپ پر بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں دشمن فوج کو جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی آزادی تک سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔