قلات: پاکستانی فوج کے پوسٹس پر بیک وقت حملے، حملہ ایک گھنٹے سے زائد جاری

884

‏بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے اسکلکو میں پاکستانی فوج کے پوسٹس پر بڑی تعداد میں مسلح افراد بیک وقت حملہ کردیا، حملہ جاری ہے ۔

‏علاقائی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی جارہی ہے۔ تاہم ابتک حملے کی نوعیت اور نقصانات کے حوالے سے معلومات آنا باقی ہیں۔

علاقائی ذرائع بتاتے ہیں کہ بھاری دھماکوں کی آوازیں سنئی جاسکتی ہے اور شہر میں فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے تاہم تاحال حکام نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔