تونسہ: دو افراد پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ

282

تونسہ شریف سے پاکستانی فوج نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

حراست بعد لاپتہ ہونے والوں کی شناخت ڈاکٹر شاہد اور سیف بلوچ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

لاپتہ ہونے والے دونوں آپس میں کزن ہیں۔ جب کہ دونوں کو فورسز نے تونسہ کے علاقے بیروٹ مندوانی سے کلینک سے حراست میں لیا ہے۔