تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

106

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا ہے ۔

لواحقین کے مطابق شاہی تمپ سے علی احمد ولد ظریف کو فورسز نے جبری لاپتہ کیا ہے ۔

واضح رہے کہ گذشتہ شب ایف سی اور سی ٹی ڈی اہلکاروں نے ایک اور شخص آصف ولد قاسم کو آسکانی بازار گھر سے گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا تھا ۔