تربت: فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

645

ضلع کیچ کے علاقے کلاتک مرمر کراس پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق آج جمعہ کو گاڑی میں سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے شخص کی شناخت محمود ولد مولا بخش سکنہ ھسادیگ دشت سے کی گئی ہے۔

واقعہ کے بعد لیویز فورس نے نعش ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی تھی جہاں پر انہیں شناخت کیا گیا۔