تربت: دو ایف سی اہلکار مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء

641

تربت سے مسلح افراد نے دو ایف سی اہلکاروں کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے آپسر سے آج دو پہر کو نامعلوم مسلح افراد نے دو ایف سی اہلکاروں کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم اس واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔