تربت: خفیہ اداروں کے دفاتر پر حملے

722

تربت شہر کے حساس مقام پر دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی ۔

شہر میں کچھ دیر قبل ڈگری کالج روڈ کے قریب شہر کے حساس مقام پر دھماکوں کے ساتھ ساتھ شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔

پولیس نے دھماکوں اور فائرنگ کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ پولیس ان کی تفصیل لے رہی ہے اس کے بعد کسی قسم کے نقصان یا اس کی نوعیت کے بارے میں میڈیا کو بریف کی جائے گی۔

مقامی ذرائع کے مطابق شہر میں پانچ سے چھ شدید نوعیت کی دھماکوں کے بعد اب خاموشی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی اے دفتروں کو نشانہ بنایا گیا ہے